Latest Updates
TO BUY “ ANY BOOKS” PLEASE CONTACT PUBLISHER

Home/ تصانیف

جناب افضل حسین صاحب مرحوم کی تیار کردہ درسی کتب درجہ وار درج ذیل ہیں۔ ا س فہرست میں اس کا امکان ہے کہ ان کی کوئی کتاب شامل ہونے سے رہ گئی ہو:

۱۔ نرسری و کے.جی.

مُنّی کتاب (اردو قاعدہ)

آ،اِی، اے (ہندی قاعدہ)

اے، بی، سی (انگریزی قاعدہ)

۲۔ درجہ اول

ہماری کتاب (قاعدہ نسخ)

ہماری کتاب (قاعدہ نستعلیق)

جدید ریاضی، حصہ اول

۳۔ درجہ دوم

ہماری کتاب ،حصہ اول (اردو)

مُنّی کہانیاں (اردو)

جدید ریاضی، حصہ دوم

عام معلومات ،حصہ اول (سائنس)

۴۔ درجہ سوم

سچا دین ، حصہ اول (اسلامیات)

پیارے رسولؐ (اسلامیات)

ہماری کتاب، حصہ دوم (اردو)

پیاری نظمیں، حصہ اول (اردو)

اخلاقی کہانیاں، حصہ اول (اردو)

آسان ریاضی، حصہ سوم (صرف نظرِ ثانی کی)

عام معلومات، حصہ دوم (سائنس)

۵۔ درجہ چہارم

 

سچا دین، حصہ دوم (اسلامیات)

ہماری کتاب، حصہ سوم (اردو)

پیاری نظمیں، حصہ دوم (اردو)

اخلاقی کہانیاں، حصہ دوم (اردو)

ہماری پوتھی، حصہ اول (ہندی)

آسان ریاضی، حصہ چہارم (صرف نظرِ ثانی کیا)

عام معلومات، حصہ سوم (سائنس)

ہماری دنیا، حصہ اول (جغرافیہ)

۶۔ درجہ پنجم

ہماری کتاب، حصہ چہارم(اردو)

ہمارے نغمے ، حصہ اول (اردو)

اخلاقی کہانیاں، حصہ سوم (اردو)

ہماری پوتھی، حصہ دوم (ہندی)

ہماری دنیا، حصہ دوم (جغرافیہ)

۷۔ درجہ ششم

ہماری کتاب، حصہ پنجم (اردو)

ہمارے نغمے، حصہ دوم (اردو)

اخلاقی کہانیاں، حصہ چہارم (اردو)

ہماری پوتھی، حصہ سوم (ہندی)

ہماری دنیا، حصہ سوم (جغرافیہ)

آئینہ تاریخ ،حصہ اول (تاریخ)

۸۔ درجہ ہفتم و ہشتم

ہماری کتاب، حصہ ششم (اردو)

آئینہ تاریخ، حصہ دوم (تاریخ)

۹۔ دیگر نصابی کتب:

آسان کہانیاں

موتیوں کا ہار، حصہ اول (طالبات کے لیے)

موتیوں کا ہار، حصہ دوم (طالبات کے لیے)

موتیوں کا ہار، حصہ سوم (طالبات کے لیے)

موتیوں کا ہار ،حصہ چہارم (طالبات کے لیے)

تعمیری ادب ،حصہ نثر

تعمیری ادب، حصہ نظم

۱۰۔ دیگر کتب:

فنِ تعلیم وتربیت

دستورالعمل ونصابِ تعلیم وتربیت (درسگاہ اسلامی رامپور)

جماعت اسلامی ہند، ملک و ملت کی تعمیر میں اس کا رول۔

جماعت اسلامی: دینی تعلیمی تحریک

جماعت اسلامی ہند کیا کررہی ہے؟

جماعت اسلامی ہند کے ستائیس سال

مضامین و مقالات، رپورٹیں اور تعلیمی چارٹس و رودادیں ان کے علاوہ ہیں۔

(ماخوذ از ’’دستورالعمل‘‘ اور ’’نصابِ تعلیم و تربیت‘‘ مطبوعہ مکتبہ جماعت اسلامی ہند، رام پور، یو.پی.)

افضل حسین ؒ قائدینِ تحریکِ اسلامی کے احساسات

  • افضل حسینؒ ۔ایثار وقربانی کاپیکر

    انعام الرحمن خاں، بھوپال

    (سابق امیر حلقہ مدھیہ پردیش)

    اس کی امیدیں قلیل،اس کے مقاصد جلیل ۱۹۴۵ء میں مولانا سید مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک مرتبہ فرمایا تھا: ’’۔۔۔ ہم دراصل ایک ایسا گروہ تیار کرنا چاہتے ہیں جو ایک …

    مزید

  • وہ فنا فی الجماعت ہوگئے تھے

    محمد حسنین سید

    درس گاہ اسلامی، دربھنگہ، بہار

    مولانا افضل حسین صاحب رحمۃ اللہ علیہ سراپا اخلاص اور فنا فی الجماعت تھے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور فردوس میں جگہ دے۔ آمین!

    ان سے میری پہلی ملاقات ۱۹۴۵ء میں پٹنہ میں ہوئی …

    مزید

  • وہ ماں کی طرح مہربان و شفیق تھے

    جناب اعجاز اسلم صاحب

    سکریٹری جماعتِ اسلامی ہند

    میں مولانا سے سب سے پہلے کی ان کی تیار کردہ درسی کتابوں کے ذریعہ متعارف ہوا۔پھر ۱۹۷۷ء میں ریاست تمل ناڈو کی امارت سنبھالنے کے بعد بار بار مرکز آنے کا موقع ملا۔ اس طرح مختلف …

    مزید

  • افضل حسینؒ نے جماعت کی تاریخ بنائی

    سیّد جلال الدین عمری

    سابق مدیر ماہنامہ زندگی نو،نئی دہلی

    ابھی۲۲؍نومبر ۱۹۸۹ء کو مولانا سلمان ندوی مدیر سہ روزہ دعوت اور عربی جریدہ الدعوۃ، (نئی دہلی) کے انتقال کا صدمہ ہم سب لوگوں کو برداشت کرنا پڑا کہ صرف پانچ ہفتے بعد …

    مزید